فین[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پنکھا "اس لیے بار بار مجھے فین کی اسپیڈ بڑھانا پڑتی ہے۔" ( ١٩٨٤ء، پرایا گھر، ١٦٩ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنوں میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "پرایا گھر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - پنکھا "اس لیے بار بار مجھے فین کی اسپیڈ بڑھانا پڑتی ہے۔" ( ١٩٨٤ء، پرایا گھر، ١٦٩ )
اصل لفظ: fan
جنس: مذکر